Untitled 2 64

مردان:کورونا ایس او پیز خلاف ورزی انتظامیہ کی کاروائی

ویب ڈیسک (مردان):کورونا ایس او پیز خلاف ورزی انتظامیہ کی کاروائی، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو شادی ہال اور ایک ریسٹورنٹ کے منیجر گرفتار،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مردان درجنوں دکانیں سیل اور متعدد افراد گرفتار۔

مزید پڑھیں:  سوشل ویلفیئر آفس کرک کی گاڑی مشعال یوسفزئی کے پی اے کے حوالے