Rescue 1122 ambulance

چارسدہ:ٹریفک حادثہ،1 شخص جاں بحق1 زخمی

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ عمرزئی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سےایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے، ریسکیو 1122 ذرائع کےمطابق جاں بحق اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق