Rain

وانا :گزشتہ شب سے بارش جاری کا سلسلہ جاری،موسم سرد ہوگیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور اس کے گردنواح علاقوں میں گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

بارش کے باعث موسم سردہوگیا ہے پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہوگئی ہے جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو کر رہ گئیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی
مزید پڑھیں:  سوات، سکول کے بچوں کو لے جانے والے رکشہ کو حادثہ، 4 بچیاں زخمی

بارش کی وجہ سے بجلی غائب ،بجلی و کمیونیکشن نظام متاثر ہونے کی وجہ سےعلاقہ مکینوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔