Untitled 1 276

مردان:محمود آباد میں کرنٹ لگنے سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان):محمود آباد میں کرنٹ لگنے سے 17سالہ نوجوان جاں بحق، ریسکیو کے مطابق نوجوان بارش کے دوران گھر میں واٹر پمپ تھیک کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق 4مزدوروں کی نعشیں شانگلہ پہنچا دی گئیں