download 246

پشاور،کورونا کے پھیلا کو روکنے کیلئے باچا خان آئیر پورٹ پر انتظامات مزید سخت

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا کے پھیلا کو روکنے کیلئے باچا خان آئیر پورٹ پر انتظامات مزید سخت کر دی گئی ۔ایئرپورٹ حکام نے ماسک استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ، ائیرپورٹ میں داخل ہونے کے لئے تھرموگن سے طبی جانچ بھی لازمی قرار دیدیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  قوم کو اس بار ٹی 20ورلڈکپ کا تحفہ دیں گے،کپتان بابر اعظم

تفصیلات کے مطابق آئیر پورٹ میں تین سیٹر کی جگہ 2 سیٹوں پر مشتمل کرسیاں رکھ دی گئی ہیں،اندرون و بیرون ملک سے آنیوالی پروازوں کے مسافروں کی بھی مکمل طبی جانچ پڑتال کی جارہی ہے،اندرون و بیرون ملک سے پشاور پہچنے والی پروازوں کے مسافروں کو سماجی فاصلے جہاز سے اتارا جارہاہے۔

مزید پڑھیں:  ازبکستان کے وزیر خارجہ 8مئی کو پاکستان آئیں گے