LRH pic by Asif Javed 1

ایل آر ایچ کے عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی

ویب ڈیسک (پشاور): ایل آر ایچ کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ کے عملے کی عید کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، ہسپتال ڈائریکٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری، ایل آر ایچ عملہ 10 سے 12 مئی تک چھٹیاں نہیں منا سکے گا ہسپتال حاضری کا حکم، ہسپتال عملہ روٹین کے مطابق 10 سے 12 مئی تک ڈیوٹی پر موجود رہے گا، عید کے تین دنوں کے لئے بھی الگ روٹا بنا دیا گیا ہے اور ذمہ داریاں حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  طلباء کو افغانستان میں دہشتگردی کی تربیت دیئے جانے کا انکشاف