پشاور: ڈی جی ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا نے سیکرٹری صحت سے الیکٹیو میڈیکل سروسز معطل کرنے کی سفارش کردی، صوبے بھر میں الیکٹیو میڈیکل سروسز فوری طور پر معطل کی جائیں مراسلہ. ایسے تمام پبلک اور نجی کلینکس بند کی جائیں جو طبی گائیڈ لائنز پرعمل نہیں کر رہا ہو. ڈاکٹرز عام بیماری میں مبتلاء مریضوں کو ٹیلیفون پر مشورے دیں مراسلہ میں سفارش.
صوبہ بھر میں ڈینٹل کلینکس کو بند کی جائیں، تمام اے ٹی ایم مشینوں میں ہینڈ سینیٹائزر کا بندوبست کیا جائے. سیاحتی مقامات، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو بھی بند کرنی کی ضرورت ہے. اسپتالوں میں کورونا یا مشتبہ کورونا مریض کو کھانا فراہم کیا جائے مراسلہ میں سفارشات.