elections amendment bill 2019 passed by national assembly of pakistan 1556198825 6025

پشاور:ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد اسمبلی میں منظور

ویب ڈیسک (پشاور): ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد اسمبلی متفقہ طور پر منظور کرلی گئی، قرارداد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نذیر عباسی نے پیش کی، اسمبلی رولز میں ترمیم کرکے ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان قراردیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا