Coronavirus deaths in Pakistan

خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید 13 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید 13افراد انتقال کرگئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد4ہزار73 ہوگئی،خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے379 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 32 ہزار549ہو گئی،خیبرپختونخوامیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے336مریض صحت یاب ہوئے،صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 23 ہزار131 ہوگئی،خیبرپختونخوا میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد5ہزار345 ہے،خیبرپختونخوا میں ایک دن میں8ہزار116تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری، تفصیلات طلب