download 250

مشیر ریونیو مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

ویب ڈیسک (پشاور): مشیر ریونیو مال قلندر لودھی نے رضا کارانہ طور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، وزیر اعلی نے بحیثیت صوبائی وزیر قلند لودھی کا استعفی منظور کر لیا،تاہم وہ وزیر اعلی کے مشیر کے طور پر کام کرتے رہیں گے،قلندر لودھی وزیر اعلی کے مشیر برائے خوراک کے طور پر خدمات انجام دیں گے،وزیر اعلی نے قلندر لودھی کے رضا کارانہ طور پر مستعفی ہونے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا.

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کے خلاف تیسری مہم جاری ہے، چیف کلیکٹر خیبرپختونخوا