n00851859 b

پشاور:کوروناریپڈرسپانس ٹیمیں شدیدمالی مشکلات سے دوچار

ویب ڈیسک(پشاور) صوبے میں کوروناریپڈ رسپانس ٹیمیں شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔

پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا ریپڈ رسپانس ٹیموں کو اپریل تک فنڈز ریلیز کرنے کے دعوے بھی وفا نہ ہوسکے7 مہینے ہوچکے کورونا ریپڈ رسپانس ٹیموں میں کام کرنےوالےڈاکٹراورپیرامیڈکس حق سےمحروم ہیں۔پشاور،نومبر2020 سےاپریل2021 تک کےفنڈزروکےگئےہیں انہوں نے کہا کہ فنڈزمیں بےقاٸیدگیوں اور غبن کی شکایات ہیں تمام اضلاع کی ٹیموں کےفنڈز فوری جاری کیےجاٸیں،کورونا سانپلنگ سےباٸیکاٹ پرمجبورنہ کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی