two kids drown

صوابی میں نہاتے ہوئے 2بچے ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک(صوابی )صوابی گندف افغان مہاجر کیمپ سرتمام ڈنڈ میں دو بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

ذرائع کے مطابق نہانے کے دوران دونوں بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ نعشوں کو مقامی افراد نے نہر سے نکال لیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار