Omar Sharif's wife appealed for prayers for his health

عمر شریف کی صحت بارے اہلیہ نے دعا کی اپیل کردی

ویب ڈیسک (کراچی)پاکستان کے سینیئر کامیڈین اور اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں سے ان کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کردی۔

فیس بک پر عمر شریف کے تصدیق شدہ پیج پر ان کی اہلیہ زرین عمر کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ عمر شریف کے لیے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا
مزید پڑھیں:  اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی

یہ بھی پڑھیں:لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی وزیراعظم سےمدد کی اپیل

زرین عمر نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے مزید لکھا کہ برائے مہربانی جتنا ہوسکے ان کے لیے دعا کریں۔