ویب ڈیسک :کولمبیا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی جانوروں نے حملہ کردیا۔
گلوکارہ شکیراکاکہنا ہےکہ حال ہی میں وہ اسپین کے شہر بارسلونا میں اپنےآٹھ سالہ بچےکےساتھ چہل قدمی کر رہی تھیں جب اچانک ان پردو جنگلی جانوروں نےحملہ کردیا،خوش قسمتی وہ اوران کابیٹامحفوظرہا۔
شکیراکاکہناہےکہ جانوران کاہینڈبیگ لےکرجنگل میں بھاگ گئے۔ تاہم بعد میں بیگ مل گیا۔
انھوں نےبدھ کو انسٹاگرام پراپنے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔