شیر خوا ر بچی

میکے جا نے والی خاتون کی شیر خوا ر بچی بھوک سے جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے پلوسی میں سسرال والوں کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر میکے جا نے والی خا تو ن کی شیر خوا ر بچی ماں کی غیر موجود گی میں بھو ک و لا پر واہی کیوجہ سے مو ت کے منہ میں چلی گئی۔

مظفرگڑھ ، لڑکے کے ناراض سسرالیوں نے 7 افراد کو جلا ڈالا

پولیس نے بچی کے جاں بحق ہونے اور ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ واقعا ت کے مطابق چندروز قبل پلو سئی اتو زئی میں شوہر ہلا ل اور اسکی والدہ ، والد سرا ج گل اور دیو ر بلال اور جلا ل نے مسما ة (س) بی بی زوجہ ہلا ل سکنہ تہکال کو مارا پیٹا اور تشددکا نشا نہ بنا کر لہو لہا ن کر دیا، بعد میں مجرو حہ کے بھائیوں نے آ کر انہیں خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر علا ج معا لجہ کرا نے کے بعد مجرو حہ میکے چلی گئی اور اسکی دو ما ہ کی معصوم بچی عا ئشہ دختر ہلا ل کو مجرو حہ کی ساس نے جانے نہیں دیا جو ماں کی ممتا کیلئے تر ستی رہی، معصوم بچی بھوک اور لا پر واہی کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئی جسکی مو ت کی ذمہ دار مد عیہ نے اپنے شوہر ہلا ل اور سسرال والو ں کو قرار دیدیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دھمکی آمیز خطوط :چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ 30اپریل کو سماعت کریگا
مزید پڑھیں:  یوسین بولٹ رواں سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے سفیر مقرر

پولیس نے ملزمو ں کیخلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش وملزمو ں کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔