پی ٹی آئی احتجاج

‏این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن

انتخابی مہم آج 15اپریل بروز جمعہ کی رات 12بجے ختم ہوگی
رات 12 بجے کے بعد کسی بھی قسم کی انتخابی مہم کی اجازت نہیں۔
خلاف ورزی کرنے پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔
پولنگ 17اپریل کی صبح 8بجے شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہیگی، ترجمان

مزید پڑھیں:  سوات، صوبہ بھر میں 50 فیصد سے زیادہ لوگ خوراک کی کمی کا شکار