chief minister mahmood khan announces merger of levies khasadar force into kp police 1554720621 6777

لیویزکے مزید تین اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مالاکنڈ: محکمہ صحت کے مطابق لیویزکے مزید تین اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ، تین لیویزاہلکاروں کاٹیسٹ مثبت آیا ہے ۔ کورونا کے مزید نو کیس رپورٹ ہوئے ۔ ضلع میں کوروناکے مجموعی کیسزکی تعداد ستائس ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان