ایشیا کپ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کی ٹیم نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکا کی ٹیم نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور اسی ٹیم کو برقرار رکھا ہے جس نے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں افغانستان کو شکست دی تھی، بھارت کی ٹیم جسے پاکستان کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا نے ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے روی بشنوئی کی جگہ ایشون کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹی20ورلڈکپ جیتنے پر قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑے انعام کا اعلان