بابر اعظم کے میچز کی سنچری

بابر اعظم کے میچز کی سنچری، نجم سیٹھی نے خصوصی جرسی دی

پاکستان ٹیم کے کپتان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں اپنے کیریئر کا سوواں میچ کھیل رہے ہیں۔ میچ کے آغاز سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو خصوصی جرسی دی۔ پاکستان کلر کی اس جرسی پر 100 لکھا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20ورلڈ کپ کی ٹرافی ایبٹ آباد پہنچ گئی