میر علی سرکاری سکول ٹیچر قتل

مالاکنڈ، مسلح افراد کی فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

مالاکنڈ: ضلع مالاکنڈ کے علاقے گمبٹ بٹ خیلہ میں مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ اس دوران لیویز ذرائع نے بتایا کہ چار خواتین زخمی بھی ہوئیں، ذرائع کے مطابق ابھی وجہ تصادم معلوم نہ ہو سکا لیکن اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل کے عوام نے انسدادِ پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا