بٹ خیلہ بجلی کرنٹ

بٹ خیلہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

مالاکنڈ: ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق، تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ بٹ خیلہ میں ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا، جاں بحق ہونے والا مقامی بیکری کا ملازم جمال الدین تخت بھائی کا رہائشی تھا۔

مزید پڑھیں:  کرم، کوئلے کی کان میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق، 5 زخمی