بارات کی گاڑی کو حادثہ

چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

چارسدہ: کوہاٹ سے سوات سیر وتفریح کی غرض سے جانے والے دو افراد چارسدہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ بدقسمت گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکارہوئی۔ جان بحق ہونے والوں میں شہزاد ولد خان محمد اور ذیشان ولد ریاض ساکنان خرمانو کوہاٹ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں، 10 افراد جاں بحق، 14 زخمی