موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

بنوں(ویب ڈیسک) ضلع بنوں کے علاقے حمیدی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت محمد ایوب ولد نصراللہ جان سکنہ جان بہادر خوجڑی سے ہوئی، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کی تفتیش شروع کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور گوشواروں میں غلط بیانی پر طلب