peshawar zoo

پشاور چڑیا گھر میں زرافہ کی ہلاکت

پشاور : پشاور چڑیا گھرمیں زرافہ ہلاک ہوگیا۔ زرافہ افریقہ سے دو سال پہلے پشاور چڑیا گھر لایا گیا تھا ۔

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا

،ڈائریکٹر چڑیا گھرافتخار خان کے مطابق زرافہ ڈائریا کے مرض میں مبتلا ہونے پر ہلاک ہوا، زرافے کا علاج معالجہ بھی کیا گیا۔ اور اسکی کی عمر تقریبا پانچ سال تھی۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی توہین : وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور وضاحتیں دینے لگے