آج مشرق اداریہ سے

آٹا سمگلنگ کی رؤک تھام کے بعد خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا تھا لیکن اب ایک ماہ کے دوران اسی کلو کی قیمت میں بارہ سو روپے کے خطیر اضافہ سے لگتا ہے کہ سمگلنگ پھر سے شروع ہوگئی ہے جس سے آٹا بحران کا خدشہ ہے نگران حکومت نوٹس لینے میں تاخیر نہ کرے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی حکومت کے بننے والے سفید ہاتھی