امریکی دباو مسترد، اسرائیل بفرزون بنانے پر بضد

ویب ڈیسک: امریکی دباو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل فلسطین میں بفرزون بنانے پر بضد ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں سینکڑوں رہائشی و کمرشل عمارتوں کو مسمار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی دباو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل نے میں نہ مانوں کی رٹ لگا رکھی ہے۔
صیہونیوں کی جانب سے بفرزون بنانے کیلئَے کوشاں رہتے ہوئے تمام متاثرہ بلڈنگز گرانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سپریم کورٹ کا ملک بھر میں تحاوزات ختم کرنے کا حکم