چارسدہ اور مہمند کی حدبندی کا تنازعہ فل الفور حل کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: چارسدہ اور مہمند کی حدبندی کا تنازعہ فل الفور حل کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ یہ باتیں پی کے 67 اور این اے 26 پر اے این پی کے امیدوار نثار مہمند نے بتائیں۔
انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کیلئے خود عدالت سے رجوع کیا تھا۔ انہوں نے عوام سے وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی مسائل و مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا۔
نثار مومند کے مطابق عیسی خیل، برہان خیل، منڈہ خیل کے اقوام چوروں سے گریز کریں،مہمند ڈیم میں کرپشن کرنے والوں کا احتساب کیا جائے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ چارسدہ مہمند کے مابین حدبندی کا تنازعہ فوری طور پر حل کیا جائے.

مزید پڑھیں:  برازیل میں شدید بارشیں جاری، 29 افراد ہلاک، 60 سے زائد افراد لاپتہ