ہری پور میں ٹریفک حادثہ

ہری پور میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک :ہری پور میں بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق، 2 زخمی ہو گئے
ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔
حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 28 سالہ عرفان سکنہ محلّہ شیداں موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 30 سالہ یشین سکنہ مکھن کالونی اور 20 سالہ نعمت سکنہ مکھن کالونی زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق اور زخمیوں کو ابتدائی طبّی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک