اسلحہ لائسنس

ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر مکمل پابندی عائد کردی گئی ۔
وزارت داخلہ نے پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراءپرپابندی فوری عائد ہو گی جبکہ تاحکم ثانی برقرار رہے گی ۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور