آزاد امیدوارآگے

غیر حتمی نتائج :پنجاب اسمبلی میں بھی آزاد امیدوار آگے

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ووٹنگ کا مکمل ہونے کے بعد گنتی جاری ‘ اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں آزاد امیدوار 31 نشستوں پر ‘ن لیگ 13 ‘ پیپلزپارٹی 3 نشستوں پر آگے ہے ۔
اسی طرح بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ 2‘پیپلزپارٹی ، بی این پی ، نیشنل پارٹی اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست پر آگے ہے۔
سندھ اسمبلی کے اب تک کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی 14 ‘ایم کیو ایم ، جی ڈی اے اور آزاد امیدوار ایک ایک نشست پر آگے ہے ۔

مزید پڑھیں:  آئِی ایم ایف نےپاکستان میں مہنگائی کم ہونےکی خوشخبری سنادی