سیالکوٹ، ریحانہ ڈار اور خواجہ آصف میں کانٹے دار مقابلہ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کی نشست پر ہونےو الے مقابلے میں کانتے کا مقابلہ سیالکوٹ میں ریجانہ ڈار اور خواجہ آصف کے مابین ہے۔ این اے 71 پر 140 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ریحانہ ڈار52192 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف 31118ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک بری افوج کے کمانڈر کی ملاقات