معیشت کی جانکاری رکھنے والے پارٹی سے چلے گئے، مفتاح اسماعیل

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ مریم نواز کے پارتی سے نکالنے سے پہلے ہی شاہد خاقان عباسی کنارہ کش ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پہلے ہی بتا چکے تھے۔
مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ پارٹی سے وہ لوگ چلے گئَے جو معیشت کے حوالے سے جانکاری رکھتے تھے۔ اب نئی حکومت کو سب سے پہلے آئی ایم ایف کے پاس جانا ہوگا، مارچ میں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  مذاکرات کیلئے کسی کا پیغام نہیں ملا، بیرسٹر گوہر