رائلی روسو کا آئوٹ، ہاک آئی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 کے جاری سنسنی خیز مقابلوں میں ہاک آئی سے بھی غلطی سرزد ہو گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں رائلی روسو کو آئوٹ کرنے کے معاملے میں ہاک آئی نے غلطی تسلیم کرلی۔
پی ایس ایل 9 کے میچ کے دوران رائلی روسو کو ناٹ آؤٹ قرار دینا غلطی تھی جسے ہاک آئی نے تسلیم کر لیا۔
ہاک آئی بال ٹریکنگ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی واحد منظور شدہ ٹیکنالوجی ہے ۔ اسی لئے اب اسے لیگ کرکٹ میں بھی آزمایا جا رہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مرکزی سیکرٹریٹ بند، ملازمین فارغ