بچہ جاں بحق

کاٹلنگ:دو موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم،بچہ جاں بحق،4افراد زخمی

ویب ڈیسک: کاٹلنگ کے گاﺅں باغ چرم میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچہ جاں بحق،4افراد زخمی ہو گئے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق حادثے تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں جماعت پنجم کا طالب علم ثقلین خان ولد منصور خان موقع پر جان کی بازی ہار گئے ۔
4افراد افراد کو فوری طورپر طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حمایت پر ایران میں امریکی و برطانوی افراد سمیت کئی کمپنیوں پر پابندی