سینیٹر سرفراز بگٹی

سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

ویب ڈیسک:سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔
سرفراز بگٹی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ منظور کرلیا۔
واضح رہے کہ سرفراز بگٹی نگران وفاقی کابینہ میں بھی شامل رہے اور نگران وفاقی وزیر داخلہ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتے رہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں معمولی تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ،2افراد جاں بحق