بلاشبہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹوئٹر پر اپنے الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنے پر فخرہے۔
صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ بطور 13 ویں صدر مملکت ایکس ہینڈل پر یہ میرا آخری پیغام ہے۔ یہ اکاؤنٹ 2018 میں بنایا گیا تھا جسے میں ملک کے 14 ویں صدر کو منتقل کر رہا ہوں۔

مزید پڑھیں:  ججزتقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ