پی ایس ایل 9، پہلے ایلیمنیٹر میں آج یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز مدمقابل

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 9 کا پہلا ایلیمنیٹر آج یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائیگا۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تاہم اس کے باوجود پشاور زلمی ٹورنامنٹ میں ان ہے۔
پی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمینیٹر میچ میں یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں سے ہارنے والی کوئِ بھی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔
پشاور زلمی کا مقابلہ آج کےک میچ کے فاتح ٹیم کے ساتھ 16 مارچ کو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہو گا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی گالا ڈنر میں خصوصی شرکت