غزہ، اسرائیلی افواج نے مزید 35 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لئے

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج نے مزید 35 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج نے غزہ کے مقبوضہ مغربی کنارے میں رات بھر چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا اور اس دوران 35 سے زائد فلسطینی گرفتار کر لئے۔

مزید پڑھیں:  ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، مزید نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا