پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک: بنوںمیں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
واقعہ بنوں کے تھانہ میرا خیل کی حدود میں پیش آیا جہاں ریٹائرڈ پولیس اہلکار بختیار علی کو اسماعیل خانی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔
فائرنگ سے نتیجے میں بختیار علی شدید زخمی ہو گیا جوکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا