نوجوان جاں بحق

مالاکنڈ میں کار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی موٹر کار پر فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
لیویز کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت فضل الرحمن کے نام سے ہوئی جس کی نعش بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردی گئی۔
نامعلوم ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
مقامی لیویز نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ممبئی، مدارس پر پابندی کا عمل سپریم کورٹ نے روک دیا