بڑی ڈکیتی

صوابی میں بڑی ڈکیتی ،مسلح ڈاکو کروڑوں روپے لوٹ کر فرار

ویب ڈیسک: صوابی میں بڑی ڈکیتی ، جھنڈ امیں مسلح ڈاکو پولٹری فارم سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق 5مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر جھنڈا میں واقعہ پولٹری فارم سے رات کی تاریکی میں کروڑوں روپے لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کی بروقت جوابی کارروائی سے پسپا