پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر

ویب ڈیسک: پشاور شہر کا گنجان علاقہ شیخ جنید آباد کوڑا دان میں تبدیل ہو گیا، سارا گند یہاں جمع کیا جاتا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس کے ڈمپرینگ پوایئنٹ کےساتھ بچوں کا مدرسہ اور ایک پارک بھی واقع ہے جو اس قدر بدبو اور تعفن سے شدید متاثر ہیں۔
اہالیان علاقہ نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ جنید آباد کے گلی محلوں سے گند صاف کیا جائے اور اس بدبو سے اہالیان علاقہ کو نجات دلائی جائے۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ میں بارشیں جاری، مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق