ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کا پہلا ٹاکرا کل راولپنڈی کے میدانوں پر ہوگا۔
ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا ہے۔
یاد رہے کہ راولپنڈی سٹیڈیم میں ابتدائی تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو شیڈول ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل، 20 اپریل اور 21 اپریل کو بارش کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائیگا.

مزید پڑھیں:  ہمیں فلسطینیوں کی زندگیاں آسان بنانے کی ضرورت ہے، سعودی ولی عہد