53a98c2c8131b

لکی مروت میں امن و امان کی ابتر صورتحال سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئی

لکی مروت : امن و امان کی ابتر صورتحال سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلع بھرمیں شہریوں کا جینا محال ہے اسلحہ کی نوک پر نہتے شہریوں کا لوٹنا معمول بن چکا ہے

مظاہرین نے لکی میانوالی روڈکو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا.

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا کے سابق ڈپٹی اسپیکر ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار