6126983d bd51 414e 916d fc7c70477d40

حلیمہ سلطان نے پشاور زلمی ٹیم کو جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا

ویب ڈیسک: ارطغرل غازی کی ہیروئین حلیمہ سلطان نے پشاور زلمی ٹیم کو جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا، ٹوئیٹر پہ اپنے پیغام میں ایسرا بیلجیک یعنی حلیمہ سلطان نے لکھا ہے ، کہ وہ پشاور زلمی کے چاہنے والوں کو جلد خوشخبری دینگی ، انہوں نے اپنی ٹویٹ میں پشاور زلمی فرینچائز کے مالک جاوید افریدی اور پشاور زلمی کو بھی ٹیگ کیا ہے ، اگر ایسا ہوجاتا ہے ، تو اگلی بار پاکستان سپر لیگ کے دوران حلیمہ سلطان پشاور زلمی فرینچائز کی برانڈ ایمبیسیڈر ہونگی۔

مزید پڑھیں:  خلیل الرحمان کیس، ملزم یاسر علی کی ضمانت خارج، تحریری فیصلہ جاری