coronaaa

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے باعث 2 افراد جانبحق ہوئے ہیں، صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 1248 افراد جانبحق ہوئے ہیں، خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 118نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 720ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 64افراد صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 33 ہزار 364ہوگئی ،

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کی جانب سے فیلڈ ہسپتال پشاور کے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گیا