5ec603d4610d1

این سی اوسی کی طرف سے تعلیمی اداروں کےلیےضروری ہدایات جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد):این سی اوسی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں کوماسک پہنا کر اسکول روانہ کریں اورکھانسی،بیماری کی علامات ظاہرہوں توبچےکو اسکول ہرگزنہ بھیجیں۔

این سی اوسی کی جانب سےبتایا گیا ہے کہ اگرطبیعت زیادہ خراب ہوتوبچوں کا فوری ٹیسٹ کروایا جائے اورکرونا مثبت آنےکی صورت میں اسکول کو مطلع کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، افغانستان سے پاکستان منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی گئی

اسکولوں اورکالجز کے لیے ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں کےدرمیان سماجی فاصلہ برقراررکھیں۔ بچےہاتھ باقاعدگی سےدھوئیں یا ہینڈ سینیٹائیزرکا استعمال کریں۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا

این سی اوسی نے یہ بھی ہدایت کی کہ ڈرائیورحضرات بچوں کےدرمیان گاڑیوں میں سماجی فاصلہ یقینی بنائیں،گاڑی میں بیٹھاتے وقت یقین کریں