IMG 20200420 WA0003

دیربالا میں ٹرک اور فیلڈر گاڑی میں تصادم۔خاتون جاں بحق،3 زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا کوٹکی میں ٹرک اور فیلڈر گاڑی کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں چترال سے تعلق رکھنے والی خاتون جاں بحق 3 افراد زخمی، زخمیوں کو دیر ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی