Rubina Khalid

سگریٹس ابھرتی ہوئی روش ہے ،جو نوجوان نسل اپنا رہی ہے، سینیٹر روبیہ خالد

ویب ڈیسک (پشاور)سینیٹر روبینہ خالد کا امراض قلب سے بچا میں خواتین کے کردار سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سگریٹس ابھرتی ہوئی روش ہے جو نوجوان نسل اپنا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ سگریٹس پر کوئی چیک اینڈ بیلنس ہی نہیں، ہمیں یکجا ہو کر سگریٹ نوشی کے خلاف کام کرنا ہو گا، کالج کی بچیاں بہت تیزی سے تمباکو سے متاثر ہورہی ہیں ،ہمیں تمباکو کے روک تھام کے لیئے مل کر کام کرنا ہے اس طرح کے لیکچرز سے لوگوں میں آگاہی پیدا ہوگی اور ایسے پروگرام کی ویڈیوز بھی بنانی چاہئے تاکہ گھر بیٹھے لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکے۔

مزید پڑھیں:  حج آپریشن 9مئی تا 9جون جاری رہے گا،شیڈول جاری