download 198

پشاوراسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ہراسانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (پشاور): پشاورۛاسلامیہ کالج یونیورسٹی میں ہراسانی کے خلاف احتجاج کا معاملہ،
کالج اساتذہ کو اگلے ہفتے سے کلاسز سے بایکاٹ کرنے کا اعلان کیا، ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی جانب سے قرارداد پاس کردیا، ٹی ایس اے کے مطابق 16 نومبر سے یونیورسٹی میں بطور احتجاج بزؤں پر کالی پٹیاں باندھیں گے، طلبہ اساتذہ پر ہراسمنٹ کے الزامات لگا رہے ہیں، الزامات کی مکمل انکوایری کی جائے، طلبہ کی اواز کو دبانا نہیں چاہتے لیکن تمام اساتذہ پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، ہریسمنٹ واقعات کی تحقیقات کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی جائے، اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر تعینات کیا جائے، اساتذہ کا کہنا تھا کہ 15 دن میں تحقیقات مکمل نہ ہوے تو تدریسی عمل سے مکمل بائیکاٹ کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بشام واقعہ کے بعد این سی پی گاڑیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ